Thursday 30 May 2013

شی جین پینگXi Jinping

                                                   بسم اللہ الرحمان الرحیم

Research Center For Pakistan Middle 

East & 
International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

انسایکلو پیڈیا آف پاکستان


Xi Jinping

File:Xi Jiping cropped.jpg


شی جین پینگ



                 شی جین پینگ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے اور یہ  دنیا کے اہم ترین  ترین ممالک مگر ترقی یافتہ اور دولت مند ممالک کے معماروں اور رہنمائوں کے بارے میں معلومات کا بلاگر ہے
   . بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں پاکستان کے سب قریبی اور دوست ملک چین کے وزیر اعظم  
شی جین پینگ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرزکی جانب سے
    دنیا کے اہم ترین رہنمائوں کے  بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے. 
شی جین پینگ  سرچ بلاگ میں برادر ہمسایہ ملک چین کے وزیر اعظم محترم  شی جین پینگ کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی
                       ۔ یہ 
شی جین پینگ اوران کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
           
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا 
شی جین پینگ سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں  کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہوریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں دنیا کے اہم  ترین رہنمائوں کی صف میں شامل محترم  شی جین پینگ کے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔ محترم شی جین پینگ کی حالات زندگی
 
شی جین پینگ کا مشن
 موجودہ اور قدیم دور  میں چین  کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے  میں  چین  کی اہمیت و جائزہ
چین  
کے تمام علاقوں  میں مقیم  قبائل کی تاریخ اور مسائل ۔ 
چین   کے تمام اہم ترین رہنمائوں  کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات

  
شی جین پینگ سرچ  بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔ عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ  شی جین پینگ سرچ  بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام  کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر  یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد  ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت  بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز
  مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر



Research Center For Pakistan Middle

 East & 
International Affairs 
  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان مڈل ایسٹ  اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز

 obaidmujtaba@yahoo.com

مزید معلومات کے لیئے
UAE
0971-566359915

Pakistan 
092-03452104458
092-03062296626
092-03323004893


:obaidmujtaba@yahoo.com




پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
 خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز 
کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے

برادر ملک چین کے بارے میں جانیے 
chinahistorysearch.blogspot.com

متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com           
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے


پاکستان کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیئے دیکھیے
pakistan-research.blogspot.com
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
 کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com

برصغیر کے اہم ترین مسلمان رہنما اور سپہ سالار میر نصیر خان نوری خان آف قلات  جنہوں نے احمد شاہ ابدالی کے ساتھ مل کر پانی پت کے میدان  میں مرہٹوں کو بدترین شکست دی تھی  کی قوم بلوچ قوم کے  بارے میں جانیے
balochpeople-rcpia.blogspot.com
 قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے

 پاکستان کے اہم ترین ضلع لسبیلہ اور سابقہ

ریاست لسبیلہ کے بارے میں جانیے

lasbelasearch.blogspot.com

ریاست خاران اور ریاست خاران کے حکمرانوں اور  
قیام پاکستان کے وقت بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین 
مسلمان رہنما اور   خاران کے حکمران حبیب اللہ خان
 کے  بارے میں جانیے
kharan-rcpia.blogspot.

پاکستان کی اہم ترین بندرگاہ جس کو خالصتا پاکستانی عوام کی دولت سے خریدا گیا اس  گوادر کے بارے میں جانیے

 gawadarsearch.blogspot.com


قائد آعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور تحریک پاکستان کے اہم ترین رہنما سردار جعفر خان جمالی کے  مشن اور ان کے بارے میں جانیے
nawabjafarkhanjamali-rcpia.blogspot.com

قیام پاکستان کے وقت  قائد اعظم  محمد علی جناح کے اہم ترین ساتھی اور بلوچستان کو پاکستان میں شامل کرنے والے اہم ترین رہنما محمد خان جوگیزئی کے مشن اور ان  کے کاکڑ قبیلے کے بارے میں جانیے
kakartribe.blogspot.com
 پاکستان کے اہم ترین جمالی قبیلے کے بارے میں جانیے
jamalitribe.blogspot.com
مسوری بگٹی قبیلے کے بارے میں جانیے
bugtimasuritribe.blogspot.com
مگسی قبیلے کے بارے میں جا نیے
magsitribsearch.blogspot.com
مینگل قبیلے کی اہم ترین شخصیت میر نصیر مینگل کے بارے میں جانیے
mirnasirmengal-rcpia.blogspot.com
پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے

پاکستان کے اہم ترین صوبے سندھ کے بارے میں جانیے
sindhsearch.blogspot.com
جتوئی قبیلے کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
jatoisearch.blogspot.com
 برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
  karachi-apna.blogspot.com
نواز شریف کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ
کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
   اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
  .unitednationssearch.blogspot.com